• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،جعلی رپورٹ لکھوانے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ کچہری میں ایک شخص لطیف نے اپنے لائسنس کھو جانے کی جھوٹی رپورٹ لکھوائی جو بعدازاں جانچ پڑتال کے بعد جعلی ثابت ہوئی، پولیس نے لطیف کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شر وع کردی۔
تازہ ترین