• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،پٹواری اور ملازم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے4افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) سٹی پسرور کے علاقہ فیصل کالونی میں اشرف ، اکرم اور2 نامعلوم افراد نے پٹواری کو دھمکیاں دی اور اس کے ملازم عدنان کو تشدد کرکے زخمی کردیا ملزم کا موقف ہے کہ اس کو مذکورہ پٹواری تنگ کر تا تھا اور اس کا کام نہیں کرتا تھا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین