وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اتفاق انڈسٹریز کے کچھ ملازمین نے تشدد سے بچنے کے لیے اسحاق ڈار کو پھنسایا۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو میں خواجہ آصف نے پر ویز مشرف دور میں منی لانڈرنگ کیس میں اسحاق ڈار کے اعترافی بیان کی کہانی سناتے ہو ئےکہا کہ سارے معاملے کے وہ خود عینی شاہد ہیں، بیان لینے کے لیے انہیں اور اسحاق ڈار کو اٹک قلعے میں قید تنہائی میں رکھا گیا۔