• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار نے سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ جواب میں کہا گیا کہ چودھری نثار کی سربراہی میں وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بے پناہ اقدامات کیے، سانحہ کوئٹہ کمیشن نے وزارت داخلہ سے متعلق آبزرویشن میں حقائق سامنے نہیں رکھے، اعتراضات کے لئے مکمل ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا۔
تازہ ترین