• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ : مستحق ا فراد کیلئے 8کروڑ 30 لاکھ کے فنڈز منظور

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ) چیئرمین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی میاں امجد محمود نے مستحق افراد اور تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے لئے 8 کروڑ30 لاکھ1459 روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی‘فنڈز غریب‘ مستحق افراد اور طلباء وطالبات میں بروقت تقسیم کرنے کی ہدایت۔ یہ منظوری ضلعی چیئر مین کی زیر صدارت ہونے والے ڈسٹرکٹ زکوٰۃ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی جس میں تمام ممبران نے شرکت کی۔
تازہ ترین