• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: اینٹی کرپشن کا محکمہ فشریز ہیچری پر چھاپہ ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا

سکھر ( بیو رو رپورٹ )محکمہ اینٹی کرپشن سکھر نے مندو ڈیرو کے نزدیک فشریز ہیچری پر چھاپہ مار کر وہاں موجود تین سال کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے ، محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق تحقیقات کی جارہی ہے ، کرپشن ثابت ہونے پر متعلقہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
تازہ ترین