• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے شیخوپورہ میں ماڈل بازار بنانے کے منصوبےکو حتمی شکل دیدی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) حکومت پنجاب کے ماتحت پنجاب ماڈل بازارز مینجمنٹ کمپنی نے شیخوپورہ کے قصبہ فاروق آباد میں ماڈل بازار بنانے کے منصوبہ کو حتمی شکل دیدی ہے اس منصوبہ پر عمل درآمد کا لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئے کمپنی کے چیئرمین محمد افضل کھوکھر ایم این اے نے ایک اہم اجلاس 7فروری کو 11بجے طلب کیا ہے۔
تازہ ترین