شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک کی ہدایت پر شرقپور پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت تھانہ شرقپور شریف کے علاقہ محلہ غریب آباد، کوکڑی پور اور پُرانا ہسپتال کے علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران چھ مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا آپریشن کے دوران صوبہ بھر میں شادی بیاہ پر آتش بازی کا سامان سپلائی کرنے والی فیکٹری پکڑ کر لاکھوں مالیت کا سامان برآمد کرلیا۔