• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں حافظ سعید کی نظر بندی کیخلاف طلباء کی احتجاجی ریلی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) پروفیسر حافظ محمد سعید کی نظر بندی کے خلاف داموآنہ روڈ سے طلباء نے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں شہریوں نے بھی شرکت کی ۔
تازہ ترین