سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) صدر پسرور کے علاقہ موضع میں مبشر، بشیر، مدثرم عاقب، امین، شوکت، سدرہ، زکریا اور احسان الہیٰ نے زمین کے تنازع پر اکمل اسکے بھائی اجمل اور بھانجے کاشف کو ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔