سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ ہیڈ مرالہ میں ایک معاملے کے سلسلہ میں آنے والے چکرالہ،گجرات اور کوٹلی سید امیر کے رہائشی اکرم، جہانگیر اور نثار آپس میں جھگڑ پڑ ے جس پر ان دو پارٹیوں کو حوالات میں بند کردیا . تھانہ اہلکار اقبال نے رابط پر بتایا کہ علاقہ مجسڑیٹ بلال احمد سے ملزمان نے اپنی ضماتیں منظور کروالیں ہیں۔