گجرات(نمائندہ جنگ) پولیس نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سیکورٹی کے مناسب انتظامات نہ کرنے پر مقدمات درج کرلیے، بی ڈویژن پولیس نے صرافہ بازار میں گن مین نہ رکھنے پر مقامی جیولرز کے عرفان خالد کے خلاف جبکہ پولیس نے میرج ہال میں سیکورٹی کے مناسب بندوبست نہ کرنے پر حق نوازکے خلاف مقدمات درج کرلیے۔