سکھر (بیورو رپورٹ) کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ حقوق ریکارڈ کی دوبارہ تصدیق ، اسکاوٴٹس ریلی فیسٹیول ، کراچی لاہور موٹر وے اور اسسٹنٹ کمشنرزکی پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے 8فروری بروز بدھ ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں دوپہر ایک بجے ایک اجلاس کی صدارت کریں گے۔