• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شازیہ مری کو نااہل قرار دینے کی درخواست، سماعت ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں2رکنی بنچ نے شازیہ مری کو نااہل قرار دینے کے لیے عطا محمد چانڈیو کی جانب سے دائر کردہ آئینی درخواست کی سماعت ملتوی کردی ہے۔درخواست گزار نے اپنے وکیل کے توسط سے  درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ  پی پی پی کی شازیہ مری نے 2002کے عام انتخابات میں جامعہ کراچی کی ہم نام لڑکی کی ڈگری پر الیکشن لڑا تھا ۔
تازہ ترین