• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان : دہشت گردی کے مقدمہ میں ملزم کو 28سال اوردوسرے کو 5سال قید کی سزا کا حکم

ملتان( سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں دہشت گردی کے مقدمہ میں دو ملزمان کو قید کی سزا سنادی ہے  تفصیل کے مطابق صی ٹی ڈی کے مقدمہ میں ملتان کی حساس تنصیبات پر منصوبہ بندی کے الزام میں رشید عباسی کو اٹھائیس سال  جبکہ ملزم قاری طیب کو پانچ سال قید کا حکم سنایا ہے یاد رہے کہ چھ ماہ قبل سی ٹی ڈی نے کاروائی کرنے ہوئے  ملزمان کو بارودی مواد اور اسلحہ سمیت گرفتار کیا تھا ۔
تازہ ترین