شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی رانا افتخار احمد چوہدری نے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے دائی بنیادی مرکز صحت گاؤں پنڈی ماچھیاں فوزیہ افضل کو ملازمت سے برخاست کردیا ہے اس کے خلاف یہ کارروائی انکوائری رپورٹ پر کی گئی ہے ۔