• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی این ایس کا روزنامہ جھوک ملتان کےملک ایاز کھوکھر کے انتقال پر اظہار تعزیت

 کر اچی ( پ ر ) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل،عمر مجیب شامی نے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روزنامہ جھوک ملتان کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ملک ایاز کھوکھر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے،اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے،اے پی این ایس کے اراکین ان کے اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
تازہ ترین