• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں 15کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز کی منظوری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)وزیر اعظم کے دورہ بھکھی کے دوران رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد عارف خان سندھیلہ نے ان سے ملاقات کی اور انہیں شہر کے باقی ماندہ مسائل سے آگاہ کیا جس پر وزیر اعظم نے پی پی 167سٹی شیخوپورہ میں 15کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی۔
تازہ ترین