• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ریسکیوپر جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)تھانہ بڈیانہ کے علاقہ موضع لویرے سے پولیس نے ریسکیوکے آفس میں جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں شہبا ز کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تھانہ اہلکار نے رابط پر بتایا  ملزم نے مذاق کے طور پر کہا کہ میرے ساتھ واردات ہوئی ہے جبکہ اس بات  کا حقیقت سے کوئی تعلق نہ تھا۔
تازہ ترین