• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ڈاکوؤں نے2محنت کشوں سے نقدی او رموٹر سائیکل چھین لی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) صدر سیالکوٹ کے گاؤں کوٹلہ امبانوالہ کے رہائشی ذکی الدین اور جاوید اپنی موٹر سا ئیکل پر فیکٹر ی سے گھر جارہے تھے کہ گاؤں کے قریب دو ڈاکوؤں نے روک کر 33ہزار روپے نقدی موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرارہوگئے۔
تازہ ترین