بورڈ آف پیس اور دبئی کی کمپنی کے درمیان غزہ میں امداد کی فراہمی اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ بڑی تہذیب کا حامل ملک دھمکی اور دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کرتا۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا مؤقف ہے کہ ایرانی جہاز، اس کےسیلرز، عملہ اور ان کے اہلخانہ کو فوری رہا کیا جائے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 196 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
21 سالہ امریکی گلوکار ڈیوڈ انتھونی برک المعروف D4vd پر 14 سالہ لڑکی سیلسٹے ریواس ہرنینڈز کے قتل کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے، ملزم نے عدالت میں جرم سے انکار کیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شبیر جان نے اپنی بیٹی و سابقہ اداکارہ یشمیرہ جان کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کر دی۔
آئی فون بنانے والی مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کُک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالر پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں۔
کیوبا نے تصدیق کی ہے کہ اس کے دارالحکومت ہوانا میں حالیہ دنوں میں امریکی حکام کے ساتھ اہم مذاکرات ہوئے ہیں جنہیں کیوبا نے احترام اور پیشہ ورانہ انداز میں ہونے والا تبادلہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کامیابیوں اور چیلنجز دونوں کو ایمانداری سے عوام کے سامنے رکھنا چاہیے۔
واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 مسافر زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔
امریکی ریاست لوزیانا میں ایک 31 سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے 7 بچوں سمیت 8 کمسن بچوں کو قتل جبکہ 2 خواتین کو شدید زخمی کر دیا۔
پیٹر میگیار نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بین الاقوامی فوجداری عدالت سے علیحدگی کا عمل بھی روکے گی جسے سابق وزیراعظم وکٹر اوربان نے شروع کیا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت دیگر اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھے۔
اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی میں پیش پیش ہیں