• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم شیخوپورہ کے کلرک کے خلاف تحقیقات ،ای ڈی سی انکوائری آفیسر مقرر

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )ڈی سی شیخوپورہ نے محکمہ تعلیم کے کلرک استخار احمد چوہان کے خلاف بعض الزامات کی تحقیقات کے بارے میں ہدایت جاری کرتے ہوئے ای ڈی سی کو انکوائری آفیسر مقرر کیا ہے مذکورہ کلرک نے ان الزامات کی تصدیق نہ کی ہے۔
تازہ ترین