• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، قیدی کو پیپر کے حل کیلئے شیخوپور ہ کے امتحانی سنٹر میں لایا گیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )ضلع شیخوپورہ میں پنجاب ایگزیمی نیشن کمیشن کے زیر اہتمام 8ویں کلاس کے امتحانات شروع ہوگئے ہیں ، ڈکیتی اور فائرنگ کیس میں ملوث ایک طالب علم علی رضا کو ڈسٹرکٹ جیل سے شرقپور لیجا کر امتحانی سنٹر میں اردو کا پرچہ حل کرنے کیلئے لایا گیا اسے    2016کو شرقپور پولیس نے ڈکیتی و فائرنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج تھاعلی رضا کی درخواست پر سینئر سول جج مصباح النبی نے اسے امتحان میں شرکت کی اجازت دی ہے ۔
تازہ ترین