• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، 114سول ججوں کو جنرل ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی اجازت

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )لاہور ہائی کورٹ نے 114سول ججوں کو جنرل ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی اجازت دیدی ہے یہ پروگرام 13فروری سے پنجا ب جوڈیشل اکیڈمی میں شروع ہوگا جو 22فروری تک جاری رہے گا، اس پروگرام میں سول ججز چار بینچز میں شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین