سرگودھا(نامہ نگار)لا ہو ر میں دہشت گر د ی کے واقعہ کے بعد 24 فروری کو سرگودھا میں تحر یک انصاف کے جلسے کا انعقا د بھی مشکو ک ہو گیا اور ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آ ئی کے رہنماؤ ں سے بات چیت شروع کر دی ہے ۔تحریک انصا ف کے رہنما ؤ ں سے کہا جا رہا ہے کہ مو جو د ہ دہشت گر د ی کی لہر کے باعث جلسے کو موخر کر دیا جا ئے اور 24 فرور ی کی بجا ئے آ نے والے دنو ں میں نئی تاریخ کے مطابق جلسہ کر لیا جا ئے ۔جلسے سے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے خطاب کرنا ہے۔