• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطرناک ملزم کے خلاف مقدمات کی سماعت ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں کرنے کی اجازت

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)حکومت پنجاب نے خطرناک ملزم ظفر علی کے خلاف باقی ماندہ مقدمات کی سماعت ڈسٹرکٹ جیل کے اندر کرنے کی اجازت دیدی ہے اور اس بارے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
تازہ ترین