سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ پھوکلیاں کے علاقہ موضع کھوجے چک میں شمشاد بی بی کھیتوں سےچارا کاٹ کر گھر لارہی تھی کہ موٹر سائیکل سوار سعید نے اسے ٹکر مار کر زخمی کردیا۔ پولیس نے شمشاد بی بی کے والد سخی محمد کی رپورٹ پر موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔