• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی پی شہید بھٹو کی لاڑکانہ میں احتجاجی ریلی کاخیرمقدم

لندن(پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی شہیدبھٹو برطانیہ کے رہنمائوں طارق بھٹی،قیصر ملک، حاجی شریف ،چوہدری مغل اوروسیم بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے پارٹی کی احتجاجی ریلی کے کامیاب انعقاد کا خیر مقدم کیا ہے۔رہنمائوں نے کہا کہ حکومت میر مرتضیٰ بھٹو شہید کے قاتلوں کو گرفتارکرے اور سندھ ہائی کورٹ کیس کی ازسرنو تحقیقات کاحکم دے۔
تازہ ترین