• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،جعلی ہاؤسنگ کالونی کے بارے میں وزیر اعلیٰ کی حکام سے رپورٹ طلب

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصبہ فاروق آباد میں مبینہ طور پر جعلسازی سے بننے والی ایک پرائیویٹ ہاؤسنگ کالونی کے بارے میں کمشنر لاہور ڈویژن کے ذریعے محکمہ مال کے حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے یہ رپورٹ فاروق آباد کی آبادی نوکھر نو کے مکینوں دلاور حسین، شیر علی وغیرہ کی تحریری شکایت پر طلب کی گئی ہے ۔
تازہ ترین