• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی چیمبرکے زیراہتمام آ ئی سی ٹی ایوارڈز کا انعقاد اپریل میں ہوگا

راولپنڈی (اے پی پی ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام تیسرے آرسی سی آئی آ ئی سی ٹی ایوارڈز کا انعقاد اپریل کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔ صدر آر سی سی آئی راجہ عامر اقبال نے کہاکہ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی( آئی سی ٹی) پاکستان میں 2.9ارب ڈالر کی مارکیٹ ہے جس کا جی ڈی پی میں حصہ1.1 فیصدہے،قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے مرکزی دفاترکی وجہ سے جڑواں شہر وں میں آ ئی سی ٹی کا 40فیصد کاروبار ہے ،لیکن عدم توجہی کی وجہ سے اس صنعت کو فروغ دینے کی کوئی کوشش نہیں کی جارہی۔
تازہ ترین