• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسبان ملتان ڈویژن کاڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاسبان ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے معصوم شاہ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،ڈویژنل صدر عمر خان مغل نےکہا ہے کہ اگر حکومت نے شکیل آفریدی کو امریکا کے حوالے کیا گیا تو عوام سڑکوں پرنکل کر بھر پور احتجاج کریں گے، وزیر اعظمڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لانے کا وعدہ پورا کریں اس موقع پر ضلع صدر ملک ظہور حسین ، شیخ مقبول ، رانا اشرف و دیگر بھی موجود تھے
تازہ ترین