شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )محکمہ صحت ضلع شیخوپورہ نے بعض الزامات کی بنیاد پر سی ڈی سی سپروائزر غلام سرور کو پیڈا ایکٹ کے تحت ملازمت سے جبری ریٹائرڈ کردیا ہے ، دریں اثناء تین سینٹری پٹرولز آسیہ پروین ، سعدیہ بی بی اور بشریٰ بی بی کو بھی ناقص کارکردگی کی بناء پرملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے۔