بہاولپور(سٹی رپورٹر) فرانسیسی ایمبسڈر برائے پاکستان مسز مارٹن ڈورینس اور ان کے شوہر مسٹرفلپ رینی گارنیئرودیگر سفارتکاروں نے بہاول پورشہر کے دورہ کے موقع پر کمشنر بہاول پور ڈویژن ثاقب ظفر سے خصوصی ملاقات کی، کمشنر ثاقب ظفر نے فرانسیسی سفارتکاروں کو بہاول پور کی جغرافیائی اور تاریخی اہمیت کے بارے میں بریفنگ دی۔