شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)پنجاب کے دوسرے شہروں کی طرح ضلع شیخوپورہ میں بھی قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سرچ آپریشن تیز کردیئے ہیں اور حکومت پنجاب کی ہدایت پر زیادہ آپریشنز افغان باشندوں اور پٹھانوں کی بستیوں میں کئے جارہے ہیں، گزشتہ رات سرحدی قصبہ نارنگ منڈی کے علاقہ رفیق آباد میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا ۔