• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، اراضی معاملہ حل کرنےکیلئےافضال حسین کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )معلوم ہوا ہے کہ حکومت پنجاب نے مسجد جامع سعیدیہ منڈی مریدکے سے ملحقہ کروڑوں روپے مالیت کی 431کنال اراضی کے دیرینہ معاملہ کو حل کرنے اور اس بارے میں سفارشات مرتب کرنے کیلئے نواز لیگ کے رکن قومی اسمبلی رانا افضال حسین کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دیدی ہے جس میں سینئر ممبربورڈ آف ریونیو بطور کو کنوینئر اور سیکرٹری اوقاف پنجاب کمشنر لاہور ڈویژن اور ڈی سی شیخوپورہ کے علاوہ مذہبی رہنما پیر اعجاز ہاشمی بطور ممبران شامل ہیں۔
تازہ ترین