• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ واہ کینٹ کے علاقہ میں ایک شخص کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔تھانہ واہ کینٹ کوجاوید خان نے بتایا کہ میں گھر موجودتھا کہ مسافرخان نے آکر کہاکہ منشی بشیر نے اطلاع دی ہے کہ تمارے بھائی خورشیدکی نعش اینٹوں کے ساتھ پڑی ہوئی ہے جس پر میں گیا تو دیکھا کہ خورشید کو کسی نامعلوم شخص یااشخاص نے نامعلوم وجوہات کی بناپر فائر کر کے ناحق قتل کر دیا، لاش کے پاس نامعلوم شخص کی سیاہ گھڑی پڑی ہوئی بھی ملی۔
تازہ ترین