شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ضلع کونسل شیخوپورہ کے متعدد دفاتر کے بجلی کے کنکشن کاٹ دئیے گئے ہیں جس کے باعث ان دفاتر میں کام ٹھپ ہوکر رہ گیا چیئرمین ضلع کونسل رانا احمد عتیق انور نے اس بارے میں واپڈا حکام کے رویہ کے بارے میں وفاقی اور صوبائی حکومت کو بھی آگاہ کردیا ہے