• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں خواتین ہاکی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے پی ایچ ایف کی قائم کردی کمیٹی کا پہلا اجلاس بدھ کو ہوگا۔کمیٹی کے سر براہ سابق قومی کپتان حنیف خان ہیں، پی ایچ ایف نے کمیٹی میں مزید دو نئے ارکان کو رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان اور اسما علی شاہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔ دیگر ارکان میں وسیم فیروز اور منصور احمد شامل ہیں۔
تازہ ترین