مردان(نمائندہ جنگ)پنجا ب میں آپر یشن کے دوران پختو نو ں کی پکڑ دھکڑ اور بے عزتی کے خلا ف سٹیزن فورم نے احتجا جی مظا ہر ہ کیا ۔ مظا ہر ین نے پریس کلب کے سامنے روڈ کو ٹر یفک کے لئے بند رکھا اور پنجاب اور مر کزی حکو متو ں کے خلا ف نعرہ با زی کی ۔اس مو قع پر پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے رہنما ظاہر شاہ طورو ،ڈسٹر کٹ نا ئب نا ظم اسد خا ن کشمیر ی،تا جر رہنما سلطا ن مہمند ،مرکزی تنظیم تا جران کے صدر ظا ہر شاہ ،غلا م سرور صراف ،پیرامیڈیکل ایسو سی ایشن کے تا ج محمد و دیگر نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ پختو ن قوم نے ملک اور قوم کی خا طر سب سے زیا دہ قر با نیا ں دیںمگر افسوس کہ آج ان کو قر بانیو ں کا صلہ بے عزتی ا ور پکڑ دھکڑ کی صورت میں مل رہا ہے ۔ پختونوں کے گھروں اور کاروباری مراکز پر بلاجواز چھاپو ں کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو پنجا ب سے تجا رت سمیت خیبر پختو نخوا سے جا ری بجلی کی سپلا ئی کو منقطع کر یں گے ۔