• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت پنجاب والی غلطی نہ کرے، سراج الحق

Siraj Ul Haq Phone Talk To Khursheed Shah
امیرجماعت اسلامی اور سینیٹر سراج الحق نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشیدشاہ کو ٹیلی فون کرکے سندھ میں پختونوں کی پکڑ دھکڑ پر اظہار تشویش کیا ہے۔

سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ سندھ کی حکومت پنجاب والی غلطی نہ کرے۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کو فوری توجہ دلاؤں گا۔
تازہ ترین