• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوادر ( نامہ نگار) گوادر شہر کے بیشتر بینکوں میں100اور50 کے نوٹوں کی کمی پا ئی جاتی ہے بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے نوٹوں کے عدم اجراء کے باعث 100اور50کےنوٹوں کی رولنگ میں کمی واقع ہو گئی ہے جس سےان نوٹوںکی قلت کا خدشہ پید ا ہو گیا ہے ۔
تازہ ترین