شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )نواز لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری محمد عار ف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ شیخوپورہ سے نواز لیگ کے سیکورٹی گارڈز کا وفد پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کیلئے لاہور جائیگا یہ وفد میری قیادت میں لاہور جائیگا جس کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں یہ بات انہوں نے یہاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی