• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطی تک گوادر اور بلوچستان کے تاجروں کو رسائی دی جائے، مرکزی انجمن تاجران

کوئٹہ (سٹی ڈیسک) مرکزی انجمن تاجران و دکانداران کے صدر امر الدین آغا نے کہا ہے کہ سی پیک کے ذریعے اگر مشرق وسطی یورپ کی منڈیوں تک رسائی فراہم کرسکتا ہے تو مقامی گوادر کے تاجروں اور بلوچستان بھر کے تاجر برادری کو رئیسانی کیوں نہیں مہیا کی جاتی ہے چیئرمین ٹکری عبدالمجید بنگلزئی نے کہا ہے کہ پنجاب کے انجمن تاجران کے نمائندے مبینہ طور پر پشتون قوم کودھمکی نما نوٹس بھیج رہے ہیں ان باتوں کے تمام تر غلط اثرات بلوچستان میں دیگر اقوام کی تاجر برادری کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
تازہ ترین