• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنٹٔیرکور کا خیبر ایجنسی میں آپریشن، 35گرفتار،اسلحہ برآمد

پشاور( نیوز ڈیسک ) فرنٹٔیرکور خیبرپختونخوا نے خفیہ اطلاع پر خیبر ایجنسی کے علاقہ شاکس اور گردونواح میں سینیٹائزیشن / انٹیلیجنس بیسڈآپریشن کیے ۔ آپریشنزکے دوران چھ مطلوب دہشت گرد وں اور 29 غیر قانونی رہا ئش پذیر افغانیوں سمیت 35 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔اور ان کے قبضہ سے محتلف اقسام کا بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
تازہ ترین