آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق بہت سی اچھی چیزیں آئندہ ماہ ہونے جارہی ہیں۔
ایک سیاہ فام سیکیورٹی مینیجر جسے لندن میں ایک سفید فام ساتھی نے ’غلام‘ کہا تھا، کو 3 لاکھ 61 ہزار پاؤنڈ کا انعام دیا گیا ہے۔
پاکستان بزنس فورم کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگر حکومت امریکی کپاس کو زیرو ڈیوٹی دینے جارہی ہے تو پاکستانی کپاس کے ساتھ سوتیلا سلوک بھی نہ ہو۔
برطانیہ کا تاریخی اور ثقافتی شہر بریڈفورڈ اب جرائم کی بڑھتی ہوئی لہر کی زد میں ہے۔
امریکی وزیرِخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ روس یوکرین مذاکرات میں بریک تھرو ٹرمپ پیوٹن ملاقات کے بعد ہوسکتا ہے۔
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور واٹس ایپ گروپس میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے منسوب خبر گردش کر رہی ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نوٹوں پر قلم سے کوئی بھی تحریر لکھنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان کی عزت وعظمت کے تحفظ اور دفاع میں جس نے جس محاذ پر جو خدمات سر انجام دی ہیں، ان کا اعتراف قومی سطح پر وقت کی اہم ضرورت تھا۔
اب بہت ہوگیا معاملات سلجھانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں سیاسی سیز فائر ہونا چاہیے یہ ملک اور سسٹم کے لیے بہتر ہے۔
سندھ ہائی کورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے تحفظ کے لیے دائر کردہ درخواست پر سماعت ہوئی۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ ہم کسی ملک کے دوسرے ممالک سے تعلقات پر تبصرہ نہیں کرتے، ہر ریاست کو خود مختار حیثیت میں اپنی خارجہ پالیسی بنانے کا حق حاصل ہے،
مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مارکیٹ سرویلنس، خفیہ شکایات پر چھاپے مارے جائیں گے۔
صدرِ مملکت آصف علی ذرداری نے دفاعِ وطن میں جان کا نذرانہ دینے پر شہید اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ ہم نے سعودی عرب کو خط لکھا کہ ہمارے باقی رہ جانےوالے 65 ہزار عازمین کوحج کی اجازت دیں اس پر سعودی جواب کے منتظر ہیں۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ آج پوری قوم یومِ تشکر منا رہی ہے، میں فوج کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔