• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، انتظامیہ کا دہشتگردی کو روکنے کیلئے تاجر تنظیموں کی معاونت لینےکافیصلہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ضلع انتظامیہ نے دہشت گردی کو روکنے کیلئے تاجر تنظیموں کی معاونت بھی حاصل کرنیکا فیصلہ کیا ہے باخبر ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطحی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردی کے تدارک کے سلسلہ میں اٹھائے جانیوالے تمام اقدامات میں تاجر تنظیموں کو اعتماد میں لیا جائے اور شہر کے اہم کاروباری مراکز سے تجاوزات بھی ختم کروائی جائیں۔
تازہ ترین