راچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی چیمپئن شپ جیتنے پر پی آ ئی اے کے چیئر مین ناصر جعفر نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے نقد انعام کا اعلان کیا ہے، فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں نے چیئرمین سے ملاقات کی جنہوں نے ان کی کامیابی اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے فی کھلاڑی اور آ فیشلز 50۔50 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔