سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ ہو گئے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ میں اس شہر کی 80 فیصد نمائندگی رکھنے والی جماعت کا گورنر ہوں۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں بجلی کی قیمت 25 روپے تھی، اب 60 روپے ہے۔
حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ رات دیر تک اسکرین کا استعمال آپ کی نیند اڑا کر ڈپریشن بڑھا سکتا ہے۔
ملتان کے علاقے کوٹلہ وارث ژاہ میں بیوی پر تشدد کرنے والے شوہر اور اس کے دیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فنچائز پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ سیزن 10 میں بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم سے اچھی پرفارمینس کی توقع ہے۔
سندھ پولیس میں منشیات فروشوں اور اسمگلروں سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی کارروائیاں جاری ہیں۔
بھارتی ٹی وی و فلم اداکارہ و ماڈل گوہر خان اور ان کے شوہر زید دربار نے اپنے یہاں دوسرے ننھے مہمان کی متوقع آمد سے متعلق پوسٹ شیئر کی ہے۔
صدر پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ کسان کے حالات بہت برے ہیں، حکومت کو 2 روز کا وقت دیتا ہوں۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف آج بیلا روس روانہ ہوں گے۔
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والے دھمکی آمیز پیغامات کے بعد سعودی عرب میں اپنے حفاظتی انتظامات میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔
شاہ زمان راحت فتح علی خان استاد نصرت فتح علی خان کی میراث کو زندہ رکھنے والا نیا ستارہ ابھر کر سامنے آگیا۔
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت خود کہتی ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان معافی مانگیں اس کا مطلب سیاسی کیس ہے۔
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کی ایوی ایشن انٹیلی جنس ٹیم نے لاہور میں تحریری امتحانات کے دوران نئے طرز کے منظم اور ہائی ٹیک چیٹنگ گینگ کو بے نقاب کرکے پولیس کے حوالہ کر دیا۔
ترجمان دفترِخارجہ نے کہا ہے کہ ہمارے چین کے ساتھ قریبی دیرینہ تعلقات ہیں، امریکا کی تیز رفتار ٹیرف تبدیلیاں دیکھ رہے ہیں، اس سے متعلق وزیرِاعظم نے بھی ایک اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کی ہے۔