سرگو دھا (نامہ نگار) چو ری اور ڈ کیتی کی وا ر دا تو ں میں عوا م کو لا کھو ں رو پے ما لیت کے قیمتی سا ما ن سے محرو م کر دیا گیا۔ ہر ی پو رہ کا محمد اشر ف اپنے موٹر سا ئیکل پر جا رہا تھا کہ مسلح افرا د نے اسلحہ کے زور پر رو ک لیااور اس سے نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سامان چھین لیا۔ ڈ یر ہ جا ڑ ہ کے محمد اسلا م کا مو ٹر سا ئیکل چو ری ہو گیا۔مو ضع سکند ری کے محمد یو سف کے ڈیرہ سے 3 لاکھ روپے ما لیت کے مو یشی چو ری کر لئے گئےجبکہ 45 جنو بی کے ند یم احمد کا8لاکھ رو پے ما لیت کا ٹر یکٹر چو ری کرلیا گیا۔پو لیس نے ملز ما ن کیخلا ف مقد مات درج کر لئے۔