• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف کی جائیداد ضبطی روکنے کی درخواست دائر

Pervez Musharraf Filed Petition To Stop Confiscation Of Property
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں جائیداد ضبطی کی کارروائی روکنے کی درخواست دائر کردی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ا ن کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔
تازہ ترین